: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک،8جون(ایجنسی) فوربس کی دنیا کی 100 سب سے طاقتور خواتین میں ایس بی آئی کی صدر ڈائریکٹر اروندھتی بھٹاچاریہ اور آئ سی آئ سی آئ ینک کی منیجنگ ڈائریکٹر Chanda Kochhar چندہ کوچر سمیت چار
ہندوستانی خواتین شامل ہیں. اس فہرست میں دنیا کی 100 سب سے طاقتور خواتین شامل ہیں جو اربوں ڈالر کے برانڈ بنا رہی ہیں اور مالیاتی منڈیوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں. فوربس کی 2016 کی 100 سب سے زیادہ طاقتور خواتین میں جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل ٹاپ پر ہیں